Friday, 7 February 2020
Wednesday, 10 April 2019
Thursday, 28 February 2019
Monday, 25 February 2019
Thana Ugoki - Shatab Gharh Fouji Colony Qabaza Mafia Worst violence on ...
سیالکوٹ۔تھانہ اگوکی کے علاقہ شٹاب گڑھا فوجی کالونی میں ظلم کی انتہا قبضہ مافیا کاساتھیوں سمیت خواتین پر بد ترین تشدد گھر کی دیواریں۔چھت گرادی اور قیمتی سامان توڑ دیا
سیالکوٹ۔متاثرہ خاندان نے ریسکیو 15 پر کال کی توملازم راناسرور نے کاروائی کی بجائے قبضہ مافیا رانا نثار کو سپورٹ کیا ۔متاثرین کا الزام
سیالکوٹ۔متاثرہ کرن دوسال سے اپنے ملکیتی پانچ مرلہ مکان میں رہائش پزیر ھے جس پر قبضہ مافیا نثار گوندل پولیس سے مبینہ ملی بھگت کر کے قبضہ کرنا چاہتا ھے ۔
سیالکوٹ۔متاثرہ خاندان نے قبضہ مافیا کے خلاف ارباب۔اختیارچیف جسٹس آف پاکستان۔چیف آرمی سٹاف۔وزیر اعِظم عمران خان آئی جی پنجاب ۔ڈی آئی جی گوجرانوالہ اور ڈی پی او سیالکوٹ سے کاروائی کا مطالبہ کیا ھے ۔
رپورٹ۔city 52 news



February 07, 2020
City52News

