Saturday, 3 March 2018

چونڈہ ۔سنوکر ۔وڈیو گیمز کی آر میں جواء نوجوان نسل تباہ ہونے لگی

چونڈہ ۔سنوکر ۔وڈیو گیمز کی آر میں جواء نوجوان نسل تباہ ہونے لگی 
تفصیل کے مطابق چونڈہ میں سنوکر ۔وڈیو گیمز کی آر میں جواء نوجوان نسل تباہ ہونے لگی چھوٹے بچوں اور سکول سے بھاگنے والے طلباء نے ان کلبوں کو اپنی پنا گاہ بنا لیا شہریوں کا کاروائی کا مطالبہ 
چونڈہ میں گلی اور محلوں میں سنوکر ۔بیلیئرڈ کلب ۔اور ویڈیو گیمز آر میں سر عام جواء چھوٹے بچوں اور سکول سے بھاگنے والے طلباء نے ان کلبوں کو اپنی پناہ گاہیں بنا لیا چونڈہ محلوں ۔گلیوں ۔مین بازاروں۔میں سر عام جواء کھیلا جا رہا ہے اور سکول سے بھاگئے ہوئے طالبعلم اور چھوٹے بچے ان ان جہگوں پر آہ کر اپنا وقت گزارتے ہیں جس وجہ سے ان بچوں کا مستقبل خراب ہو رہا ہے اور یہ بچے دن رات اس جگہ پر کھیلنے کے ساتھ ساتھ بے راہ روی کا شکار ہو رہے ہیں مگر مقامی انتظامیہ نے حقائق کا علم ہونے کے باوجود آنکھیں بند کر رکھی ہیں اور ان کو پوچھنے والا کوئی نہیں جو کہ سراسر زیادتی اور نا انصافی ہے۔ عوامی سماجی حلقوں اور مختلف تنظیموں نے ڈی پی او سیالکوٹ اسد سرفراز ۔ڈی ایس پی پسرور اور اعلی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ چونڈہ کے مختلف مقامات پر قائم سنوکر کلب اور وڈیو گیمز کی آر میں ہونے والے دھندے کو بند کروایاجائے تاکہ بچوں اور طالبعلموں کو بے راہ روی سے بچایا جاسکے

0 comments:

Post a Comment

 
Design by BABA JAAN