پسرورقلعہ کالر والا روڈ پر سوکن ونڈ کے قریب کار الٹ گئی
پسرور کار الٹنے سے دوبچوں چار خواتین سمیت سات افراد شدید زخمی
پسرور زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے پسرور ہسپتال منتقل کر دیا گیا
پسرور دو بچوں کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے ریسکیو زرائع



December 03, 2018
City52News
0 comments:
Post a Comment