Friday, 7 December 2018

Sialkot: Murad Pure marala Road Firing 2 injured



Thumbnail




سیالکوٹ مراد پور اڈا مرالہ روڈ، مخالفین نے فائرنگ کر کے 40 سالہ شہزاد اور 53سالہ ذوالفقار کو شدید زخمی کر دیا۔جنہیں ریسکیو ایمبولینس میں طبی امداد دیتے ہوئے سول ہسپتال سیالکوٹ منتقل کر دیا گیا۔زخمیوں کے مطابق یہ دیرینہ دشمنی کی وجہ سے وقوعہ پیش آیا۔دونوں کو گولیاں بائیں ران میں لگیں۔ شہزاد چک ادلے جبکہ ذوالفقار سلیم پور کا رہائشی ہے۔

0 comments:

Post a Comment

 
Design by BABA JAAN