ڈیرہ اسماعیل خان:
ڈیرہ اسماعیل خان میں سی ٹی ڈی کی ٹانک اڈہ میں کامیاب کاروائی
2 دشتگرد گرفتار
ڈیرہ اسماعیل خان:
دو دشت گرد اجمل اور جمال دونوں بھائی بتائے جا رہے ہیں .دشت گردوں کا تعلق سکنہ کڑی عمر خان داخلی عمر اڈہ ٹانک سے ہے. دشت گردوں کو ٹانک
اڈہ ڈیرہ اسماعیل خان شہر سے گرفتار کیا گیا. 2015 میں بدوران
آپریشن میں دشت گردوں کا پولیس سے مقابلہ ہوا تھا جس میں 3 پولیس
اہلکار شہید ہوئے تھے۔ جن میں HC
عبدالقوم، ایف سی اہلکار عدنان، او ر ایف سی اہلکار جہانزیب
شہید ہوئے تھے. اس مقابلے میں
3 پولیس اہلکار ایس ایچ او عالمگیر، ایف سی ایلکار اصغر خان اور ایف
سی اہلکار نصیرالدین زخمی اور دشت گردوں کے 2 ساتھی یلاک ہوئے تھے
ڈیرہ اسماعیل خان: گرفتار دشت گردوں کے
خلاف انسداد دشت گردی ایکٹ کے خلاف مقدمہ درج تھا اور یہ مفرور تھے. گرفتار دشت گردوں کو
نامعلوم مقام پر منتقل کر کے تفتیش کی جاری ہے۔ جن سے اہم انکشافات متوقع ہیں

February 18, 2018
City52News
Posted in:
0 comments:
Post a Comment