Monday, 19 February 2018

سیالکوٹ سبز پیر اڈا پر پنجاب فوڈز اتھارٹی ٹیم کی دبنگ کاروائی

سیالکوٹ سبز پیر اڈا پر پنجاب فوڈز اتھارٹی ٹیم کی دبنگ کاروائی مضر صحت مٹھائیاں اور کھانے بنا کر ورکنگ باؤنڈری کے لوگوں میں بیماریاں بانٹی جا رہی تھیں جس کی بنا پہ آج فوڈز اتھارٹی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے مختلف دوکانداروں کو جرمانے کئے ۔ رپورٹ عنصر محمود بٹ ذرائع

0 comments:

Post a Comment

 
Design by BABA JAAN